ابنا: ايران پاکستان اور افغانستان کے نائب وزرائے خارجہ نے اپنے تہران اجلاس ميں باہمي دلچسپي کے امور سميت سہ فريقي اجلاس کي تاريخ اور اس کا ايجنڈہ طے کرنے کےسلسلے ميں بات چيت کي-
ان تينوں ملکوں کے نائب وزرائے خارجہ نے ايران کے وزير خارجہ علي اکبرصالحي سے بھي ملاقات کي-
..........
/169